اسمگلروں کی سرگرمیاں روکنے کے لیے ملکی ایئرپورٹ پر یورپی یونین کے تعاون سے بڑا قدم
کراچی: یورپی یونین کے تعاون سے اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن کو جدید آلات سے لیس کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ایئر پورٹس پر بارڈر سیکیورٹی کو محفوظ بنانے، جعلی ویزے اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے ایف آئی اے نے یورپی…