فلسطینی عوام کو شدید ناانصافیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے … مولانا مفتی مدثر احمد قادری چیرمین…
سرینگر :کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل(کشمیر )کے چیرمین اور متحدہ مجلس علما ءکے سینئر ممبر مسلم پرسنل لاء بوڈ کے ڈسٹرکٹ پریذیڈنٹ مولانا مفتی مدثر احمد قادری نے فلسطین اسرائیل تنازعہ میں نہتے انسانوں جن میں خواتین، بوڑھے اور بچوں شامل ہیں کی…