Browsing Tag

pak

پاکستان کا سیٹلائٹ مشن 30 مئی کو خلا میں بھیجنے کا اعلان

کراچی: پاکستان اور چین کی مشترکہ کاوشوں سے تیار کیا جانے والا سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم ون 30 مئی کو لانچ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے رواں ماہ ایک اور ملٹی مشن سیٹلائٹ متعارف کرانے کا اعلان کردیا جسے پاکستان اور چین کے…

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں تقریباََ 19 روپے کا اضافہ

اسلام آباد : کے الیکٹرک صارفین پر بم گرانے کی تیاری کرلی گئی، جس کے بعد بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کی 9 ماہ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ پر نیپرا میں سماعت ہوئی، جس میں  18 روپے 86 پیسے فی یونٹ کا…

کسی سیاہ باب کا دفاع نہیں کرسکتا، جسٹس منصورعلی شاہ

اسلام آباد : سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصورعلی شاہ نے کہا ہے کہ برازیل میں سب سے بڑا بجٹ عدلیہ کا ہے اور آرمی کا دوسرا نمبر ہے، آئین میں لکھا ہے عدلیہ مکمل آزاد ہونی چاہیئے، کسی بھی سیاہ باب کا دفاع نہیں کرسکتا۔ عاصمہ جہانگیر…

پاک نیوزی لینڈ پانچواں ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ سیریز میں نیوزی لینڈ کو پاکستان کے خلاف دو، ایک کی برتری حاصل ہے۔لاہور میں بارش کے باعث مہمان ٹیم کا آپشنل ٹریننگ سیشن ممکن نہ…

زرداری اور گیلانی جعلی اکاؤنٹس اور توشہ خانہ کیس میں عدالت طلب

اسلام آباد: احتساب عدالت نے نیب کیسز میں سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا۔ اسلام آباد کی احتساب نے جعلی بینک اکاؤنٹس اور توشہ خان کیس میں طلبی کے نوٹسز جاری کیے ہیں۔ عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کو …