Browsing Tag

pakistan

10 روپے سے 5 ہزار روپے تک تمام کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ 10 روپے سے لے کر 5 ہزار روپے تک کے تمام کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے…

وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے عالمی تعاون، ترقی اور توانائی کے حوالے سے خصوصی اجلاس میں شرکت کے…

خواتین ایتھلیٹس کو چین جانیکی اجازت

ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے ڈوپ ٹیسٹ کے نتائج نہ ملنے کی بنیاد پر ایشین گیمز میں شرکت کیلئے روکے جانے والی دونوں خواتین ایتھلیٹس کو چین جانے کی اجازت دے دی۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کی مشاورت کے بعد عروج کرن اور صاحب اسرا کو ایونٹ میں…