ورلڈکپ: افغانستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
یہ اہم میچ نئی دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جس میں میزبان ٹیم پہلے فیلڈنگ کرے گی۔
ون ڈے ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ 14 اکتوبر بروز ہفتے کو احمد آباد میں نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔