Browsing Category
کشمیر نیوز
اقوام متحدہ بھارت کو5اگست2019کا غیر قانونی اقدام واپس لینے پر مجبور کرے، فاروق رحمانی
اسلام آباد02 اگست () کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے سینئر رہنما محمد فاروق رحمانی بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر کو مرکز کے زیر انتظام دو حصوں میں تقسیم کرنے اور اس کی خصوصی آئینی حیثیت کو ختم کرنے کے بھارتی فیصلے…
شبیر شاہ کی طر ف سے مقبوضہ کشمیرمیں بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کی مذمت
سرینگر 27جولائی () کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طورپر نظربند سینئر رہنما اور جموں و کشمی ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے چیئرمین شبیر احمد شاہ نے کشمیری نوجوانوں کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران بھارتی فورسز نے…
مقبوضہ جموں وکشمیر کی ہائی کورٹ نے کالے قانون کے تحت دوافراد کی نظربندی کالعدم قراردے دی
سرینگر26جولائی() غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کی ہائی کورٹ نے کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت دو افراد کی نظربندی کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔
جسٹس ایم اے چودھری پر مشتمل بنچ نے فہیم احمد چک اور مشتاق احمد بٹ کی غیر…
مقبوضہ جموں وکشمیر میں سیاسی جماعتوں کا محرم کے جلوسوں پر پابندی ہٹانے کا مطالبہ
سرینگر23جولائی() غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مختلف سیاسی جماعتوں نے محرم الحرام کے جلوسوں پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے اگردیگر مذاہب کوتقریبات کی اجازت ہے تو محرم کے جلوسوں کی اجازت کیوں نہیں ہے؟…
مقبوضہ جموں وکشمیر مسلسل بھارت کے ظالمانہ قبضے کی زد میں ہے
اسلام آباد23جولائی() جموں و کشمیر مسلسل بھارت کے ظالمانہ قبضے کی زد میں ہے اوربھارتی فوجیوں نے علاقے کو اس کے مکینوں کے لئے جہنم بنادیا ہے۔
آج جاری کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ جمو ں وکشمیرکو اس کے مکینوں کے لیے ایک…
مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بارشوں سے سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ
سرینگر23جولائی() غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے کئی اضلاع میں طوفانی بارشوں سے سیلابی صورتحال اور مٹی کے تودے گرنے کے واقعات دیکھنے میں آئے ہیں۔
حکام نے بتایا کہ مقبوضہ جموں وکشمیر کے تمام اضلاع میں بڑے پیمانے پر…
یوم الحاق پاکستان کے موقع پر مظفر آباد میں ریلی
مظفرآباد 19جولائی()
کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کی اکائی تنظیم تحریک شباب المسلمین کے زیر اہتمام آج آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں یوم الحاق پاکستان کے موقع پرایک ریلی نکالی گئی ۔
ریلی میں طلبہ اور تحریک شباب…
یوم الحاق پاکستان کے موقع پر کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد
اسلام آباد 19جولائی ( )
کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے زیر اہتمام آج "یوم الحاق پاکستان” کے موقع پر اسلام آبادمیں ایک سیمینار منعقد کیاگیا۔
یہ دن کشمیری عوام 1947 میں سرینگر میں اس دن اپنی نمائندہ تنظیم آل جموں وکشمیر مسلم…
مسئلہ کشمیر کے حل میں بھارتی ہٹ دھرمی بنیادی رکاوٹ ہے، کل جماعتی حریت کانفرنس
سرینگر14 جولائی ()بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر کے حل اور خطے میں امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بھارتی ہٹ دھرمی ہے۔
کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک…
صدر ڈاکٹر عارف علوی کی طرف سے 13جولائی 1931کے شہداء کو شاندار خراج عقیدت
اسلام آباد13جولائی( ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عالمی برادری بالخصوص انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں اور اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی مشینری کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق اور سنگین اِنسانی صورتحال کا نوٹس لینا…