Browsing Tag

جوہری ہتھیاروں

جوہری ہتھیاروں کے استعمال کرنے میں ہچکچاہٹ سے کام نہیں لیں گے

 ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی کو خطرہ ہوا تو جوہری ہتھیاروں کے استعمال سے گریز نہیں کریں گے۔ روس کے صدر پوٹن نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ نیٹو پر حملے کی باتیں احمقانہ ہیں تاہم روس کی سلامتی کو کوئی خطرہ ہوا…