بلوچستان کے ضلع خضدار سے 18 مزدور اغوا، بیشتر کا تعلق سندھ سے
بلوچستان کے ضلع خضدار میں نامعلوم مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر حملہ کر کے 18 مزدوروں کو اغوا کر لیا جبکہ کئی گاڑیوں کو آگ لگا دی۔
بلوچستان میں ایک ہفتے کے دوران اغوا ہونے والے مزدوروں کی تعداد 27 ہو گئی ہے۔
حکام کے مطابق…