پاکستانی فلم ’ دیمک‘ کا ڈیلس میں جادو ، ریڈ کارپٹ ایونٹ میں شائقین کا جوش و خروش
ڈیلس کے معروف اینجلیکا فلم سینٹر میں اس فلم کی خصوصی اسکریننگ اور ریڈ کارپٹ ایونٹ کا اہتمام کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں پاکستانی، انڈین اور جنوبی ایشیائی کمیونٹی کے افراد نے شرکت کی۔
اس یادگار تقریب کا انعقاد ریڈیو آزاد او ر واہ واہ…