Browsing Category
کھیل
محمد شبیر نے27ویں سی این ایس اوپن گالف چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
پریس ریلیز
ڈاریکٹوریٹ جنرل پبلک ریلیشنز (پاکستان نیوی)
نیول ہیڈ کوارٹرز، اسلام آباد۔
کراچی، 16 ستمبر 23:
محمد شبیر نے 27ویں سی این ایس اوپن گالف چیمپئن شپ جیت لی۔ چیمپئن شپ کی اختتامی اور تقسیم انعامات کی تقریب کراچی گالف کلب…
شاہد آفریدی نے داماد شاہین آفریدی کی سرزنش کردی۔
نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شاہین آفریدی کو اپنی لائن و لینتھ کا خیال رکھنا ہوگا، یہ کوئی بات نہیں ہوتی کہ اگر آپکو ابتداء میں وکٹ نہیں ملی تو آپ خود سے…
بابر بات نہیں کر پا رہا "کپتان کو والد کا فون ، کیا گفتگو ہوئی ؟
ایشیاء کپ میں سری لنکا سے شکست کے بعد جہاں پاکستانی افسردہ ہیں وہیں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھی صدمے کا شکار ہیں ۔ کپتان کے والد اعظم صدیقی نے انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ’’بابر سے بات ہوئی وہ بات نہیں کر پا رہا، میں نے…
کولمبو ٹیسٹ؛ نعمان علی تباہ کن بالنگ، لنکن ٹائیگرز بےبس
سری لنکا نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز چائے کے وقفے تک 6 وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنالیے، قومی ٹیم کو آئی لینڈرز 267 رنز کی برتری حاصل ہے۔
چوتھا روز
کولمبو میں کھیلے جارہے سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز…
ورلڈکپ وینیوز کی تقسیم پر بھارتی پنجاب کو نظر انداز کرنے پر وزیر کھیل پھٹ پڑے
لاہور: کرکٹ میں بڑھتی ہوئی سیاست پر خود بھارت کے اندر سے آوازیں اٹھنا شروع ہوگئیں، ورلڈکپ وینیوز کی تقسیم پر بھارتی پنجاب کو نظر انداز کرنے پر وزیر کھیل پھٹ پڑے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر کھیل پنجاب گرومیت سنگھ نے ورلڈکپ کے لیے موہالی…
پی ایس ایل 8؛ پانچ ارب روپے سے زائد کی آمدنی
کراچی: پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن سے 5 ارب روپے سے زائد کی آمدنی ہوئی ہے جس کا 5 فیصد حصہ پی سی بی اور 95 فیصد 6 فرنچائزز کو ملے گا۔
نمائندہ ’’ایکسپریس‘‘ کے پاس موجود سینٹرل پول کی تفصیلات کے مطابق ایونٹ سے مجموعی طور پر 5 ارب62…
عامر سہیل نے نجم سیٹھی کو کام سے روکنے کیلئے نوٹس بھجوا دیا
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر عامر سہیل نے کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کو کام کرنے سے روکنے کیلئے نوٹس بھجوا دیا۔
لیگل نوٹس میں چیف الیکشن کمشنر اور وفاقی وزارت رابطہ کمیٹی سے استدعا کی گئی ہے کہ مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ…
ایشیاکپ؛ ہائبرڈ ماڈل یا نیوٹرل وینیو! فیصلہ آج ہونے کا امکان
لاہور: ایشیا کپ کی میزبانی کے حوالے سے صبرآزما انتظار ختم ہونے کا وقت قریب آگیا تاہم پی سی بی کا مجوزہ ہائبرڈ ماڈل قبول یا پورا ایونٹ نیوٹرل وینیو پر کرانے کا فیصلہ اتوار کو متوقع ہے۔
رواں سال ستمبر میں ہونے والے ایشیاکپ کی میزبانی…
بالنگ اسپیڈ میں کمی کے خدشات پر شاہین نے جواب دیدیا
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انجری کے بعد باؤلنگ رفتار میں کمی کے بارے میں خدشات کا جواب دیدیا۔
آسٹریلیا میں شیڈول ٹی20 ورلڈکپ کے فائنل میں انجری کا شکار ہونے والے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ…
پی سی بی نے مئی میں خواتین کرکٹرز کے ٹرائلز لینے کا اعلان کر دیا
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے خواتین کھلاڑیوں کے پول کو وسعت دینے کے لیے تمام کرکٹ ایسوسی ایشنز کے اشتراک سے مئی میں ملک بھر میں خواتین کرکٹرز کے ٹرائلز لینے کا اعلان کیا ہے۔
ملک بھر میں منعقدہ ان ٹرائلز کی نگرانی سابق ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس…