Browsing Category
تازہ ترین
پاکستان بنیادی اصولوں کی تعمیل کے حوالے سے اپنے وعدوں کو پورا کرنے کے لیے پرعزم ہے
پریس ریلیز
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی اور ترقی انسانی وسائل جواد سہراب ملک نے انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن (آئی ایل او) اور یورپی یونین (ای یو) کو یقین دلایا ہے کہ پاکستان بنیادی اصولوں کی تعمیل کے حوالے سے اپنے وعدوں…
سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں؟ چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس میں کیس کے فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عمل کیوں نہیں ہوا؟ سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں؟
سپریم کورٹ میں چیف…
بھارت نے کینیڈا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے
بھارت نے ہردیپ سنگھ نجر کیس میں کینیڈا کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے تحقیقات میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کروا دی ہے۔
بھارتی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ کینیڈا قتل کے ٹھوس شواہد فراہم کرے گا تو اس کا جائزہ لیں گے، بھارتی وزیرخارجہ کے بیان کے بعد…
ٹیکسلا میوزیم اور آثار قدیمہ کی اہمیت کے حامل مقامات عالمی ثقافتی ورثے کا حصہ ہیں۔ وزیر مملکت…
ٹیکسلا میوزیم اور آثار قدیمہ کی اہمیت کے حامل مقامات عالمی ثقافتی ورثے کا حصہ ہیں۔ وزیر مملکت برائےسیاحت وصی شاہ
پریس ریلیز
اسلام آباد 27 ستمبر 2023
سیاحت کا عالمی دن ہر سال 27 ستمبر کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد اقوام متحدہ کے عالمی…
ہم نمبر ون بنے، فاتح ہو کر واپس آنا چاہتے ہیں، بابر اعظم
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ آج رات ہم ورلڈ کپ کے لیے جا رہے ہیں، بطور ٹیم ہمارا حوصلہ بلند ہے اور پراعتماد ہیں، کوشش یہی ہوگی کہ جیت کر واپس آئیں، آپ سب سے درخواست ہے کہ ہمارے لیے دعا کریں۔
انہوں نے کہا کہ بطور…
پاکستان کیخلاف بھارت کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بےنقاب
بھارتی میڈیا نے کینیڈا میں قتل کیے گئے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کا الزام بغیر کسی ثبوت پاکستان کی خفیہ ایجنسی پر لگا دیا ہے حالانکہ ہردیپ سنگھ کے قتل میں بھارتی ایجنسیوں کے ملوث ہونے کی تصدیق عالمی سطح پر بھی عیاں ہوچکی ہے۔
بھارتی میڈیا…
حجاج کی آسانی کیلئے لائیو موبائل ایپ تیار کی جائے گی ، نگران وزیر مذہبی امور
اسلام آباد۔27ستمبر (اے پی پی)حجاج کی آسانی کیلئے لائیو موبائل ایپ تیار کی جائے گی جس کے ذریعے تمام تفصیلات کا حصول اور ٹریکنگ ممکن ہو گی۔ یہ بات نگران وزیر مذہبی امور انیق احمد نے وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر عمر سیف کے ہمراہ منعقدہ…
چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا پیغام
میری ٹائم کے عالمی دن کے موقع پر چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا پیغام
سمندرکی حفاظت، سلامتی اور ماحولیاتی تحفظ کی یاد دہانی کے لیے میری ٹائم کا عالمی دن ہر سال منایا جاتا ہے جو اقوام پر پائیدار بحری طریقوں کے لیے مل کر…
الیکشن میں چیئرمین پی ٹی آئی حصہ لے سکتے ہیں یا نہیں؟ نگراں وزیراعظم کا اہم بیان آگیا
لندن : نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ الیکشن میں چیئرمین پی ٹی آئی حصہ لے سکتے ہیں یانہیں قانون دیکھےگا، کوئی شخص الیکشن کیلئے اہل ہے تو قانون کے مطابق لڑے گا۔
تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے لندن میں میڈیا…
ایف آئی آر درج نہ کرنے پر سخت ایکشن لوں گا
کراچی: آئی جی سندھ رفعت مختار نے پولیس افسران کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ سائل کی ایف آئی آر درج کی جائے، میں نہیں پوچھوں گا کہ کتنی ایف آئی آرز درج کی گئیں۔
تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ کی زیر صدارت صوبے میں امن و امان کی صورت حال پر…