Browsing Category
کھیل
مارشل آرٹسٹ راشد نسیم عالمی ریکارڈز کے سنچری کلب میں شامل ہونیوالے واحد پاکستانی
پاکستان کے مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنے کئی ریکارڈز شامل کرا دیے وہ پہلے پاکستانی ہیں جن کا نام سنچری کلب میں درج ہے۔
بھارت سے لے کر یورپ تک کئی نامور ایتھلیٹس کو ریکارڈز سے محروم کرنے اور صرف 2 روز کے اندر…
ٹیم پاکستان چیمپئنز ورلڈر چیمپئز لیگ میں شرکت کو تیار
دبئی : شاہد آفریدی اور یونس خان کی قیادت میں ٹیم پاکستان چیمپئنز ، لیگ میں اپنی جگہ بنانے کو تیار ہے۔
ٹیم پاکستان چیمپیئنز، انگلینڈ، آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقہ اور بھارت کے ساتھ مقابلہ کرے۔
شاہد آفریدی نے ٹیم کی تیاریوں…
محمد عامر آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 سے باہر
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ سے باہر ہوگئے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق فاسٹ بولر محمد عامر کو آئرلینڈ کا ویزہ تاحال نہیں مل سکا ہے جس کی وجہ سے وہ آئرلینڈ کے خلاف جمعہ کو شیڈول پہلے ٹی 20 میچ سے باہر…
شاہین آفریدی پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد
دبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپریل کیلیے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔
نجی ٹی وی سما کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باﺅلر شاہین آفریدی کو پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد کردیا گیا ۔ نمیبیا کے جیراڈ ایراسمس اور یواے ای…
ڈونلڈ بلوم کی بیٹنگ، شاہین شاہ آفریدی اور شاداب خان کی امریکی سفیر کو بولنگ ٹِپس
یکم جون سے امریکہ میزبان ویسٹ انڈیز کے ساتھ پہلی مرتبہ ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی کر رہا ہے۔
اس حوالے سے اسلام آباد میں امریکی سفارت خانےکے زیراہتمام خصوصی تقریب میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو مدعو کیا گیا۔
مریکہ کے سفارت خانے کے مطابق تقریب…
چیمپئنز ٹرافی 2025: پی سی بی نے کونسے 3 وینیوز تجویز کیے؟
پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2025 آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی ڈرافٹ شیڈول میں تین مقامات کی تجویز دی ہے۔
کرکٹ کی ویب سائٹ ای ایس پی این کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق پی سی بی کی جانب سے فروری میں ہونے والے ایونٹ کے لیے لاہور، کراچی اور…
ایشیئن جوجٹسو چیمپئن شپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا
پاکستان جو جٹسو فیڈریشن نے آئندہ ماہ ابوظہبی میں ہونے والی ایشیئن جوجٹسو چیمپئن شپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا۔
پاکستان جو جٹسو فیڈریشن کے مطابق ایشیئن جوجٹسو چیمپئن شپ یکم سے 8 مئی تک ابوظہبی میں ہوگی جس میں پاکستان کے 6 کھلاڑی…
پاک نیوزی لینڈ پانچواں ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
سیریز میں نیوزی لینڈ کو پاکستان کے خلاف دو، ایک کی برتری حاصل ہے۔لاہور میں بارش کے باعث مہمان ٹیم کا آپشنل ٹریننگ سیشن ممکن نہ…
ٹیم مینجمنٹ کے محمد رضوان سے متعلق اہم فیصلے پر کپتان بابراعظم نے کھل کر اختلاف کر دیا
لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ محمد رضوان کا بیٹنگ آرڈر تبدیل کرنا چاہتی ہے لیکن کپتان بابراعظم اس کے حق میں نہیں ہیں۔
نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ قومی ٹیم مینجمنٹ کے بیشتر اراکین ایک بار پھر محمدرضوان کا بیٹنگ آرڈر…
انڈین ٹیم کی 59 سال بعد پاکستان آمد
پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہونے والے ڈیوس کپ گروپ ون ٹائی کے مقابلوں کے لیے بھارتی ٹینس ٹیم اس وقت اسلام آباد میں موجود ہے۔پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈیوس کپ کے میچز 3 اور 4 فروری کو اسلام آباد میں ہی کھیلے جائیں گے۔
ڈیوس کپ کھیلنے کے…