Browsing Category
کھیل
’سب ڈر جاتے تھے یار‘، سنجے دت بھی وسیم اکرم کی ریورس سوئنگ کے دیوانے
انڈین فلم انڈسٹری بالی وڈ کے اداکار سنجے دت بھی پاکستان کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم کی بولنگ کے مداح نکلے۔
بدھ کو دبئی میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں سنجے دت نے گفتگو کے دوران کہا کہ ’وسیم بھائی کے ساتھ اس تقریب میں شرکت کرنا میرے لیے…
پہلا ٹی ٹوئنٹی: 227رنز کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ، 130 پر 3کھلاڑی آؤٹ
قبل ازیں آکلینڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
نیوزی لینڈ کی جانب سے فن ایلن اور ڈیوڈ کونوے نے اننگز کا آغاز کیا لیکن دوسری ہی گیند پر شاہین آفریدی نے ڈیوڈ کونوے…
پاکستان کرکٹ بورڈ نےسابق آل راؤنڈر یاسر عرفات کو اہم عہدہ دینے کا فیصلہ کر لیا
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے نے سابق ٹیسٹ آل راؤنڈر یاسر عرفات کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا ہائی پرفارمنس کوچ بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
نجی ٹی وی "جیونیوز" نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ سابق کرکٹر یاسر عرفات کی تقرری آسٹریلوی کوچ ہملوٹ کی جگہ…
سب سے بڑا مقابلہ: بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کا آغاز 1 بج کر 30 منٹ پر ہوگا۔
احمد آباد میں آج بارش کا کوئی امکان نہیں، میچ کے دوران موسم گرم…
ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ آج، کین ولیمسن کی ٹیم میں واپسی
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ آج چنئی میں کھیلا جائے گا۔
میگا ایونٹ میں دونوں ٹیمیں آج اپنا تیسرا میچ کھیل رہی ہیں۔
نیوزی لینڈ کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ انجری کے شکار کپتان کین ولیمسن آج کے میچ میں ایکشن…
دورہ بنگلہ دیش کیلئے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان، 3کھلاڑی باہر
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)دورہ بنگلہ دیش کیلئے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق نداڈارکوقومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان برقراررکھا گیا ہے، 15رکنی ٹیم رواں ماہ بنگلہ دیش جائے گی،شوال ذوالفقار اور…
ورلڈکپ: افغانستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
یہ اہم میچ نئی دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جس میں میزبان ٹیم پہلے فیلڈنگ کرے گی۔
ون ڈے ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ 14 اکتوبر بروز ہفتے کو احمد آباد میں نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
ورلڈکپ: سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کا آٹھواں میچ آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہورہا ہے جس میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
یہ میچ راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم حیدرآباد میں کھیلا جارہا ہے جہاں لنکن کپتان داسن شناکا نے…
فیبا باسکٹ بال فار گڈ پروگرام کا تیسرا مرحلہ اسلام آباد میں اختتام پذیر
پریس ریلیز
(09 اکتوبر 2023)
فیبا باسکٹ بال فار گڈ پروگرام کا تیسرا مرحلہ اسلام آباد میں اختتام پذیر
90سے زاٸد لڑکیوں کی شرکت، باسکٹ بال کھیل کی جدید تکنیک، مہارت سمیت دیگر سیشنز کا انعقاد کیا گیا
اسلام آباد... پاکستان باسکٹ بال…
ورلڈکپ: نیدرلینڈز کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
یہ میچ بھارتی حیدرآباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں کیوی ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی۔
واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کا ورلڈکپ میں یہ دوسرا میچ ہے، نیدرلینڈز کو پہلے میچ میں پاکستان سے شکست ہوئی تھی جب کہ نیوزی لینڈ نے ٹورنامنٹ کے…