Browsing Category

کالم

سوچیے گا ضرور ۔ ۔

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی بھی منتخب وزیر اعظم کو عدم اعتماد کے زریعے اقتدار سے الگ کردیا گیا مگر جاتے جاتے عمران خان ان سب کو اکٹھا کرگیا جو ایک دوسرے پر نہ جانے کیا کیا الزامات لگاتے رہے سڑکوں پر گھسیٹنے سمیت پیٹ پھاڑنے والی باتیں…

تاریخ ساز فیصلہ اور سیاسی منظر نامہ !

قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کی طرف سے وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کئے جانے کے بعد سے ملکی سیاسی فضا میں جو ارتعاش پیدا ہوا تھا،وہ ایک طوفان کی شکل اختیار کرگیا ہے،اس افراتفری اور انتشار کی کیفیت میں قوم کی نظریں اعلیٰ…

ا ستحصالی نظام سے نجات

 میڈم  مارگریٹ نامی ایک انگریز خاتون  جس کا شوہر برطانوی دور میں پاک و ہند میں سول سروس کا ُبڑا آفیسر تھا۔ خاتون نے زندگی کے کئی سال ہندوستان کے مختلف علاقوں میں گزارے۔ واپسی پر اپنی یاداشتوں پر مبنی بہت ہی خوبصورت کتاب لکھی۔ جس میں اس نے…

قبل از وقت انتخابات کی چاپ

کیا کبھی آپ نے سوچا ہے کہ ہماری سیاست اور سیاست دانوں کا باہمی تعلق کیسا ہے؟ جمہوریت اور الیکشن کے ہنگام میں عوام اور ووٹر کیا بیچتے ہیں؟غیر یقینی نے ملکی معیشت کا ستیا ناس کر دیاہے مگر حکو مت اور اپوزیشن دونو ں ما رچ ،ما رچ کھیل رہے ہیں۔…

امریکا کو اسلحہ بیچنے سے غرض ہے

یوکرین کو اسلحے کی ضرورت ہے۔ اسے کئی ذرائع سے اسلحہ مل رہا ہے تاہم ناٹو کے نیٹ ورک کی حدود میں اسے اسلحہ فراہم کرنے والا سب سے بڑا ملک امریکا ہے۔ 2017 میں اس وقت کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کو اسلحہ فراہم کرنے کی اجازت دی تھی۔ پہلی…

”ڈٹے رہو عمران خان”

امریکہ کی ایک عادت ہے کہ وہ صرف اپنے مفادات کو دیکھتا ہے جہاں اس کے مفادات کو ٹھیس پہنچے وہاں وہ چڑھ دوڑتا ہے عراق,شام,ایران اور افغانستان کی جنگیں اس کا منہ بولتا ثبوت ہیں یہ وہ دوست ہے جس کا شکار سب سے پہلے اس کے دوست ہی بنتے ہیں بہترین…

نیاز لگی بٹنے

برصغیر پاک و ہند کے مسلم گھرانوں میں یہ رواج تھا اور شاید اب بھی ہے کہ جب انہیں اپنے دشمن کے مقابلے میں کوئی کامیابی ملتی یا کوئی مصیبت آن پڑتی تو اسے ٹالنے کے لیے بچوں میں نیاز بانٹی جاتی تھی اور ایک بزرگ گلی میں کھڑے ہو کر آواز لگاتا تھا…

آئی ایم ایف ملازمین پاکستان کوگرے لسٹ سے نہیں نکال سکتے

آئی ایم ایف کے پاکستان میں ملازمین کی یہی کوشش ہے ملک کی معیشت کو ایسا بنا دیا جائے جس سے عالمی ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے نکل جائے لیکن اس لسٹ سے کسی مسلم ملک کا آسانی سے نکلنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے جس سے…

روس اور یوکرین کی جنگ کیا عالمی طاقتیں یوکرین کا دفاع کر پائے گی

تحریر: تہمینا ستی روس اور یوکرین کی جنگ کیا عالمی طاقتیں یوکرین کا دفاع کر پائے گی کارزاد کا نام جب بھی ذہن میں آتا ہے اک خوف اک وحشت انسانی جسم کے پرخچے اڑنے معاشی تباہی غرض کہ اک بھیانک منظر ذہن میں آتا ہے جنگ کبھی بھی…

پاکستان میں ایڈز اور باقی دنیا

ملک میں ایچ آئی وی ایڈز سے متاثر افراد کی تعداد 2 لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے ایڈز ایچ آئی وی وائرس کی اخری اسٹیج کو کہا جاتا ہے اور اگر ایچ آئی وی کا علاج نہ کرایا جائے تو مدافعتی نظام تباہ ہوکر ایڈز کی شکل اختیار کر لیتا ہے 1981 میں منظر عام…